ماتھے پر بندی نہ لگانے پر کرینہ کپور ہندو انتہا پسندوں کے نشانے پر آگئیں

  ہفتہ‬‮ 23 اپریل‬‮ 2022  |  15:41

ممبئی(این این آئی) بھارت میں ہندو انتہا پسندوں نے بالی ووڈ کی سپر اسٹار کرینہ کپور کو بھی اپنے نشانے پر لے لیا اور اداکارہ کے بائیکاٹ کا مطالبہ کررہے ہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق کرینہ کپور کے ماتھے پر بندی نہ لگانے پر ہندو انتہا پسند آپے سے باہر ہوگئے اور اس عمل کو ہندو رسم ورواج ختم کرنے کی سازش قرار دیتے ہوئے کہا کہ عوام اداکارہ کا بائیکاٹ کریں۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ بالی ووڈ اداکارہ نے جیولری کے برانڈ کیلئے ایک اشتہار میں کام کیا اور اس دوران وہ پوسٹر میں بغیر بندی کے نظر آئیں جس پر انتہا پسند آگ بگولہ ہوگئے۔برانڈ کی مارکیٹنگ کے لیے اشتہار میں کرینہ کپور نے مختلف رنگوں کا عروسی لہنگا زیب تن کیا اور سونے کی جیولری پہنی۔

موضوعات:

زیرو پوائنٹ

بیوپار

شکاگو کینڈی کا راز بہت دنوں بعد کھلا اور ہم یہ راز جان کر حیران رہ گئے‘ وہ روز بیسیوں مرتبہ کینڈی کا ذکر کرتا تھا‘ ایک ہاتھ سینے پر رکھتا تھا‘ سر تھوڑا ساآگے جھکاتا تھا اورمنہ ہی منہ کچھ بدبدا کر کہتا تھا ’’ میں شکاگو کینڈی کا شکریہ ادا کر رہا ہوں‘ وہ نہ ہوتی تومجھے آج ....مزید پڑھئے‎