منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

یہ کون سا آئین ہے جو چور ڈاکو کو اعلیٰ عہدے پر بٹھا دے، فیصل واوڈا نے سوال اٹھا دیا

datetime 8  اپریل‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ یہ کون سا آئین ہے جو چور ڈاکو کو اعلیٰ عہدے پر بٹھا دے۔ایک بیان میں فیصل واوڈا نے کہا کہ سانحہ ماڈل ٹاؤن اور سانحہ بلدیہ میں آئین کہاں تھا جب لوگوں کو سندھ ہاؤس میں خریدا جا رہا تھا تو آئین کہاں تھا؟فیصل واوڈا نے کہا کہ آئین بچانیکی قسم ہم نیبھی کھائی ہے یہ کون سا آئین ہے جو چور ڈاکو کو اعلیٰ عہدے پر بٹھا دے 11تاریخ کو شہبازشریف پر فرم جرم عائد ہونے جا رہی ہے فردم جرم عائد ہونے سے پہلے شہبازشریف کو وزیراعظم بنایا جا رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ ہم آئین کو، مسٹرضمیر اور پاکستان کو بھی بچائیں گے سپریم کورٹ کے فیصلے سے خوش ہیں الیکشن تو ہونے ہیں، آگے بھی سرپرائز ملیں گے ہمارے پاس ابھی اور بھی بہت سے سرپرائز ہیں آئین کے دائرے میں رہتے ہوئے کئی آپشن استعمال کر سکتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…