جمعرات‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2025 

ریحام خان نے مریم نواز کے آنسو والی ویڈیو سب سے پیاری قرار دیدی

datetime 8  اپریل‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ اور سینئر صحافی ریحام خان کو حمزہ شہباز کے حق میں قرار داد پاس ہونے پر مریم نواز کے آنسو والی ویڈیو

سب سے پیاری قرار دیدی۔گزشتہ روز لاہور میں پنجاب اسمبلی کے علامتی اجلاس میں وزارت اعلیٰ کے امیدوار حمزہ شہباز کے حق میں قرار داد پاس ہونے پر مریم نواز آبدیدہ ہوگئی تھیں،ویڈیو پر جہاں مسلم لیگ نون کے جیالوں نے ردّعمل دیا تو وہیں ریحام خان بھی خود کو روک نہ سکیں۔ریحام خان نے ویڈیو پر ردّعمل دیتے ہوئے کہا کہ گزشتہ کچھ ہفتوں کے دوران، یہ ویڈیو انٹرنیٹ کی سب سے پیاری چیز ہے۔اْنہوں نے مسلم لیگ (ن )کی نائب صدر سے محبت کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ مریم نواز صرف عقیدت سے بنی ہے۔واضح رہے کہ متحدہ اپوزیشن کے تحت پنجاب اسمبلی کا علامتی اجلاس ہوا، جس میں حمزہ شہباز کو وزیراعلیٰ بنانے کی قرار داد پیش کی گئی تھی۔لاہور کے ہوٹل میں ہونے والے اس اجلاس میں 199 ارکان پنجاب اسمبلی نے قرار داد کی حمایت کی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…