منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

وزیرا عظم اصولوں پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے ،تحریک انصاف کے رہنما کا انکشاف

datetime 27  مارچ‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سا ہیوال(این این آئی) تحریک انصاف پنجاب کی ایڈوائزری کمیٹی کے رکن شکیل خان نیازی اور قومی اسمبلی کے ممبر رائے مر تضیٰ اقبال کی قیادت میں 18ویگنوں اور 16کاروں کے قافلے وزیر اعظم عمران خان کے جلسہ عام اسلام آباد میں شر کت کے لئے آج صبح روانہ ہو گئے۔ اس مو قع پر میڈیا سے باتیں کر تے ہوئے شکیل خان نیازی نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان اصولوں پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے اور نہ ہی کسی کے دبائو میں آئیں گے ۔تحریک انصاف کی حکومت ملک کو معاشی تر قی کی راہ پر گامزن کر چکی ہے اورا نشاء اللہ منزل پا کر رہیں گے۔انہوں نے آخر میں تحریک انصاف کے چئیر مین عمران خان کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا اور کہا کہ عمران خان کی کال پر کسی قر بانی سے دریغ نہیں کریں گے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…