بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

پاکستان نے گزشتہ مالی سال میں 7.4 ارب ڈالرز قرض ادا کر دیا

datetime 22  مارچ‬‮  2022 |

کراچی (این این آئی)پاکستا ن نے گزشتہ مالی سال میں 7.4 ارب ڈالرز قرض ادا کردیا، ادا کی گئی رقم میں 7.267ارب ڈالرز مرکزی قرضے اور 13 کروڑ ڈالرز ضمانتی قرضے تھے۔تفصیلات کے مطابق 30 جون 2021 کو ختم ہونے والے گزشتہ مالی سال کے

دوران پاکستان نے مجموعی طور پر 7.4 ارب ڈالرز کے قرضے ادا کیے ہیں۔ سال بک برائے 2020-21 میں کہا گیا ہے کہ اقتصادی امور ڈویژن (ای اے ڈی)بروقت قرضوں کی ادائیگی کا ذمہ دار ہے۔ ادا کیے گئے غیرملکی قرضوں کی مجموعی مالیت 7.397 ارب ڈا لرز ہے جس میں 7.267 ارب ڈالرز مرکزی قرضے اور 13 کروڑ ڈالرز ضمانتی قرضے تھے۔اس طرح مرکزی قرضے 98.24 فیصد تھے، کوروناوائرس وبا کے تناظر میں جی۔20 ممالک کی جانب سے قرضوں کی ادائیگی معطلی کے اقدامات(ڈی ایس ایس آئی)کا اعلان کیا گیا تھا، جس کی وجہ سے ترقی پذیر ممالک کو قرض ریلیف کے حصول کا موقع ملا تھا۔حکومت پاکستان نے بھی جی۔20 ڈی ایس ایس آئی فریم ورک کے تحت قرضوں کی ری شیڈولنگ کی درخواست دی اور مئی 2020 سے دسمبر، 2021کے دوران مجموعی طور پر 3.785 ارب ڈالرز کی معطلی حاصل کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…