بدھ‬‮ ، 11 دسمبر‬‮ 2024 

27 مارچ کا جلسہ، لوٹوں کی طلب میں اضافہ ہوگیا

datetime 20  مارچ‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)27مارچ کے حکومتی جلسہ کے پیش نظر لوٹوں کی طلب میں اضافہ ہوگیا ہے۔روزنامہ جنگ میں عاطف شیرازی کی خبر کے مطابق ذرائع کا کہنا ہےکہ حکومتی اراکین نے لوٹوں کے بوروں کے بورے کی خریداری کے آرڈرز دے دیئے ہیں۔

پارلیمنٹ کے باہر تحریک انصاف کے کارکنان پارٹی پرچم کے علاوہ کثیر تعداد میں لوٹے اٹھا کر احتجاج کریں گے۔راجہ بازار کے دکانداروں نے بتایا کہ اتنی کثیر تعداد میں لوٹوں کی خریدای پہلے کبھی نہیں دیکھی گئی۔ شاید یہ خریداری 27مارچ کے لئے کی جارہی ہے۔ لوٹوں کے ایک خریدار نے بتایا کہ یہ لوٹوں کے بورے 27مارچ کےلئے خریدے جارہے ہیں۔

موضوعات:



کالم



شام میں کیا ہو رہا ہے؟


شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…