بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

جہانگیر ترین نےعلیم خان سے ملاقات کرنے سے انکار کر دیا

datetime 11  مارچ‬‮  2022 |

لاہور( این این آئی) تحریک انصاف کے ناراض رہنما عبد العلیم خان کے ترجمان میاں خالد محمود نے عبد العلیم خان کی لندن میں نواز شریف اور جہانگیر خان ترین سے ملاقاتوں کی تردید کر دی ۔ نجی ٹی وی کے مطابق ترجمان وصوبائی وزیر میاں خالد محمود نے کہا کہ علیم خان نجی دورے پر لندن گئے ہیں، ان کے بچے زیر تعلیم ہیں وہ ان سے ملاقات کے لئے گئے ہیں۔ علیم خان کی نواز شریف یا جہانگیر ترین سے ملاقات نہیں ہوئی ۔علیم خان جب وطن واپس آئیں گے تو آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…