بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

عمران خان کے اڈیالہ جیل جانے کا وقت آگیا ، حکومت کا جنازہ ڈی چوک میں پڑھیں گے،مولانا عبدالغفور حیدری

datetime 11  مارچ‬‮  2022 |

کوئٹہ (آن لائن )جمعیت علما اسلام کے مرکزی سیکرٹری جنرل وسینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری نے بڑا دعوی کرتے ہوئے کہا ہے کہ مارچ وزیراعظم عمران خان کیلئے

کوئیک مارچ ثابت ہوگا۔عمران خان نے آج پھر مولانا فضل الرحمان سمیت قومی قیادت کی پگڑیاں اچھالی ہے، عمران خان نے گالم گلوچ کی سیاست کو رواج دیا، عمران خان نے ہر وہ کام کیا جو کسی مہذب معاشرے میں نہیں ہوسکتا۔ان خیالات کااظہار انہوں نے نجی ٹی سی سے بات چیت کرتے ہوئے کیا۔ مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا کہ عمران خان کے اڈیالا جیل جانے کا وقت آگیا ہے، عمران خان کی حکومت کا جنازہ ڈی چوک میں پڑھیں گے۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان نے آج پھر مولانا فضل الرحمان سمیت قومی قیادت کی پگڑیاں اچھالی ہے، عمران خان نے گالم گلوچ کی سیاست کو رواج دیا، عمران خان نے ہر وہ کام کیا جو کسی مہذب معاشرے میں نہیں ہوسکتا۔ جمعیت علما اسلام کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ مارچ وزیراعظم عمران خان کیلئے کوئیک مارچ ثابت ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…