بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

مولانا فضل الرحمان کو اٹھا کر جیل میں ڈالنا چاہیے، فواد چوہدری

datetime 10  مارچ‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ لاجزمیں موجودجتھوں کوجیل میں ڈالیں گے اور مولانافضل الرحمان کو اٹھا کر جیل میں ڈالنا چاہیے۔پارلیمنٹ لاجز میں جمعیت علماء اسلام کی ذیلی تنظیم انصارالاسلام کے خلاف آپریشن پر ردعمل دیتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ تحریک عدم اعتماد کی ناکامی کا انہیں یقین ہے اس لیے الگ رنگ دینے کیلئے جتھے پارلیمنٹ لاجز بھیجے گئے۔فواد چوہدری نے کہا کہ خوف کی وجہ سے بہت لوگ پارلیمنٹ لاجز چھوڑ کر چلے گئے ہیں پارلیمنٹ لاجزمیں موجود جتھوں کوجیل میں ڈالیں گے اور ان پر دہشت گردی کے مقدمات درج کیے جائیں گے ، مولانافضل الرحمان کو اٹھا کر جیل میں ڈالنا چاہیے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…