منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

عمران نیازی ذہنی مریض بن چکے ہیں انہیں ہسپتال میں داخل کرنے کی ضرورت ہے ، حافظ حمد اللہ

datetime 10  مارچ‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات حافظ حمد اللہ نے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد سے خوف زدہ عمران خان ذہنی مریض بن چکے ہیں۔ایک بیان میں حافظ حمد اللہ نے کہا کہ عمران خان کو ہسپتال میں داخل کرنے کی ضرورت ہے۔

تحریک عدم اعتماد سے خوف زدہ عمران خان ذہنی مریض بن چکے ہیں۔انہوں نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان چوبیس گھنٹے ان کے اعصاب پر سوار ہیں، بیچارے کو نیند میں بھی مولانا نظر آ رہے ہوتے ہیں۔حافظ حمد اللہ نے کہا کہ ملک کی معیشت کا بیڑا غرق کرنے والا غلط اعداد و شمار بتا کر قوم کو گمراہ کرنا چاہتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…