منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

موئن جودڑو کے قریب قبرستان کی کھدائی کے دوران  مغل بادشاہ اکبر کے دور کے سکے دریافت ، جانتے ہیں اس پر کیا لکھا تھا؟

datetime 10  مارچ‬‮  2022 |

موئن جودڑو (آئی این پی) موئن جودڑو کے قریب قبرستان کی کھدائی کے دوران 17ویں صدی کے مغلیہ دور کے سکے دریافت ہوئے ہیں۔ماہرآثار قدیمہ جاوید شیخ کے مطابق موئن جو دڑو کے قریب قبرستان کی کھدائی کے دوران قدیم زمانے کے سکے ملے ہیں۔

ماہرآثار قدیمہ کا کہنا ہے کہ محکمہ آثار قدیمہ کی جانب سے سکوں کا لیبارٹری ٹیسٹ کیاگیا اور لیبارٹری ٹیسٹ کے مطابق سکے17ویں صدی میں مغلیہ دور کے ہیں اور سکوں کے اوپر واضح طور پر لفظ جلوس لکھا ہوا ہے۔ماہر آثار قدیمہ کا کہنا ہے کہ لفظ جلوس مغل شہنشاہ اکبر کے دور حکومت میں لکھا جاتا تھا اور مغل دور حکومت میں سکے افغانستان میں بنائے جاتے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…