منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

سوشل میڈیا پر لفظ’’ع‘‘دلچسپ اہمیت اختیار کر گیا

datetime 10  مارچ‬‮  2022 |

اوکاڑہ(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کروائے جانے کے بعدملک کے سیاسی حالات میں لفظ’’ع‘‘دلچسپ اہمیت اختیار کر گیا۔

روزنامہ جنگ میں وارث حیدری کی خبر کے مطابق سوشل میڈیا پر لفظ’’ع‘‘ کے استعمال کا دلچسپ ٹرینڈ شروع ہوگیا۔گزشتہ روز سوشل میڈیا پر لکھا گیا کہ’’ع‘‘ سے عمران اسماعیل، ’’ع‘‘ سے عثمان بزدار کو بچانے کیلئے’’ع‘‘ سے عمران خان کے حکم پر’’ع‘‘ سے علیم خان کو ’’ع‘‘ سے عدم اعتماد سے روکنے آئے’’ع‘‘ سے عارف علوی کے کردار کے باوجود’’ع‘‘ سے عین ممکن ہے کہ’’ع‘‘ سے عین موقع پر سب عین غین ہو جائے اور’’ع‘‘ سے عام انتخابات ہو جائیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…