ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

عامر لیاقت حسین چوتھی شادی کیلئے بھی تیار واٹس ایپ چیٹ لیک ہو گئی

datetime 8  مارچ‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) ٹی وی اینکر اور پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) سے منسلک سیاستدان 49 سالہ عامر لیاقت انسٹاگرام پر  آرزو نامی لڑکی سے گفتگو کی آڈیو ریکاڈنگ لیک ہوگئی۔ تفصیلات کےمطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما، رکنِ قومی اسمبلی، ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی تیسری شادی کے بعد چوتھی کے بارے سوچ رہے ہیں۔

نجی ٹی وی 24نیوز کے مطابق 49 سالہ عامر لیاقت نے حال ہی میں سیدہ دانیہ شاہ سے رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوئے ہیں، 49 سالہ عامر لیاقت نے بتایا کہ ان کی نئی اہلیہ کی عمر 18 برس ہے۔ انسٹاگرام پر ایک آروز نامی لڑکی سے گفتگو کی آڈیو لیک ہوگئی۔ سوشل میڈیا پر ڈاکٹر عامرلیاقت آواز اور لڑکی کے ایک دوسرے کو بھیجے گئے پیغامات بھی سامنےآگئے۔ لڑکی نے میسج کیا کہ عامر میں آپ کو بہت پسند کرتی ہوں’ پلیز آپ میرے والدین سے ہمارے رشتے کی بات کریں۔اگر آپ ایسا نہیں کرسکتے تو مجھے جانے دیں۔ آرزو نامی لڑکی نے مزید لکھا کہ میں واقعی آپ سے بہت پیار کرتی ہوں مجھے نظر انداز مت کرنا۔میں ایک اچھی بیوی ثابت ہوں گی۔جس پر عامر لیاقت نے جواب دیا کہ’ واقعی‘۔ لڑکی جب عامر لیاقت کا میسج دیکھا تو خوشی سے حال احوال پوچھا اور بتایا کہ یقین نہیں آرہا کہ آپ نے مجھے رپلائی کیا اور رونا آرہا ہے۔ وائس میسج کرتے عامرلیاقت نے کہا میں شکر ہے میں ٹھیک اور رونے کی ضرورت نہیں۔عامرلیاقت کہہ رہے ہیں کہ آرزو نہ میں آپ کو دیکھا تو والدین سے کیسے بات کرلوں، آپ مجھے اپنی تصویر بھیجیں۔جس پر لڑکی نے اپنی تصویر بھیجی اور بتایا کہ وہ کراچی رہتی ہے۔ عامر لیاقت نے لڑکی کے گھر ملنے کی خواہش کی اور اس سے عمر اور سالگرہ کو پوچھا۔ لڑکی نے مزید میسج کیا کہ مجھے یقین نہیں کہ آپ عامر لیاقت ہی ہیں؟ کیا آپ اپنی لائیو تصویر بھیج سکتےہیں؟ ڈاکٹر عامر لیاقت نے جواب دیا کہ آپ میری آواز سن لیں میں ہی ہوں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…