منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

عمران خان ناپاک وزیر اعظم،شریف آدمی کو نیا وزیر اعظم لائیں گے، آصف علی زر داری کے معنی خیز فقروں پر بلاول بھٹو مسکراہٹ کنٹرول نہ کر سکے

datetime 8  مارچ‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی شریک چیئر مین آصف علی زر داری نے پیپلز پارٹی کے عوامی مارچ سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان کو ناپاک وزیر اعظم کا خطاب دیتے ہوئے کہاکہ جلد ہم ناپاک وزیر اعظم کو نکال کر ایک شریف آدمی کو وزیر اعظم بنوائیں گے۔ اس موقع پر اس وقت دلچسپ صورتحال پیدا ہوگئی جب آصف علی زر داری نے یہ کہا کہ شریف آدمی کو وزیر اعظم بنوائیں گے تو ان کے ساتھ کھڑے ہوئے بلاول بھٹو زر داری اپنی مسکراہٹ پر کنٹرول نہ رکھ سکے اور آصف زر داری کی تقریر کے دور ان مسکراتے رہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…