ہفتہ‬‮ ، 28 جون‬‮ 2025 

اسلام آباد میں افسوسناک واقعہ شوہر نے بیوی، سسر اور سالے سمیت 4 افراد کو قتل کردیا

datetime 8  مارچ‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے تھانہ آبپارہ کے علاقے جی سکس میں فائرنگ کے واقعے میں 4 افراد قتل کر دیے گئے، ملزم بھی ایک شخص کی فائرنگ سے زخمی ہو گیا۔

پولیس کے مطابق ملزم رحیم نے اپنی نرس بیوی اور عملے کے ایک فرد پر فائرنگ کی جس سے دونوں کی موت واقع ہو گئی، جس کے بعد ملزم نے گھر جا کر اپنے سسر اور سالے کو بھی فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔پولیس کے مطابق مرنے والے افراد کی شناخت شعیب عزیز، راحیلہ بانو، عزیز الرحمٰن اور نعیم اختر کے نام سے ہوئی ہے۔پولیس نے بتایا ہے کہ فائرنگ کے دوران ایک محلے دار نے ملزم پر بھی فائر کر دیا جس سے وہ زخمی ہو گیا۔پولیس نے فائرنگ کرنے والے دونوں افراد کو آلہ قتل سمیت گرفتار کر لیا ہے۔اسلام آباد پولیس کے مطابق واقعہ گھریلو ناچاقی کی وجہ سے پیش آیا ہے، چاروں مقتولوں کی لاشیں اسپتال منتقل کر دی گئی ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ٹیسٹنگ گرائونڈ


چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…