اتوار‬‮ ، 25 اکتوبر‬‮ 2026 

’’ عمران خان شدید مایوسی اور جھنجلاہٹ کا شکار ہیں‘‘‎سینئر صحافی کامران خان

datetime 8  مارچ‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سینئر اینکر پرسن کامر ان خان نے کہا ہے کہ عالمی سطح پر پاکستان روس کی حمایت کی وجہ سے آج بند گلی میں کھڑا ہے ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری ایک ویڈیو پیغام میں سینئر اینکر پرسن کامران خان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان نے جس طرح کل

جلسے میں اپوزیشن کیخلاف زبان اور انداز اپنا وہ گواہی تھی کہ پاکستان کا وزیراعظم جھجلاہٹ ، مایوسی اور شدید غصے کا شکار ہیں ۔ سینئر صحافی کا کہنا تھا کہ کل جسے طرح عمران خان نے عوام جلسے میں یورپی یونین کو لتاڑا اس نے بھی رہی سہی کسر نکال دی ۔ انہوں مزید کیا کہا ، ویڈیو میں ملاحظہ کیجئے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



درگزر کیا کریں


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بارہ منٹ کا کھیل

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…