اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

جوکہاکرتے تھے گھبرانانہیں ،میلسی جلسے میں گھبراہٹ ان کی چہرے سے جھلک اورزبان سے ٹپک رہی تھی ،حافظ حمداللہ کاوزیر اعظم کی تقریر پر ردعمل

datetime 7  مارچ‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آن لائن )ترجمان پی ڈی ایم حافظ حمداللہ نے کہا ہے کہ قومی سیاسی قیادت کوگالیاں دینا ریاست مدینہ کے اخلاقیات نہیں بلکہ باغیچہ اطفال بنی گالہ کے مکینوں کے ا خلاقیات ہوسکتے ہیں،جوکہاکرتے تھے کہ گھبرانانہیں ،میلسی جلسے میں گھبراہٹ ان کی چہرے سے جھلک اورزبان سے ٹپک رہی تھی

،لگ نہیں رہاتھاکہ وزیراعظم بول رہاہے ،بلکہ محسوس ہورہاتھا کہ کوئی خوفزدہ شخص چیخ رہاہے۔ میلسی میں جلسے سے وزیر اعظم عمران خان کی تقریرپرردعمل دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مجھے بچا ئومیری کرسی بچ ئو و مولانامیراپیچھا کرہاہے،کون مولانا ہے کون نہیں یہ فیصلہ،تم جیسے اخلاقیات سے عاری شخص نہیں کرسکتا۔ پاکستان کے لاکھوں علماء� یہ فیصلہ کرچکے ہیں کہ مولانافضل الرحمن واقعی مولاناہے۔ مولانافضل الرحمن مدرسے کاتربیت یافتہ ہے جوتحریک عدم اعتماد سے آپ کاسیاسی جنازہ نکال کرسمندربرد کردینگے۔ جس طرح خیبرپختونخواہ کے بلدیاتی الیکشن میں تمہیں شکست پاش دی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…