اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

تیر کو توڑو گے تو سندھ کو جوڑو گے علی زیدی نے بڑا بیان داغ دیا

datetime 6  مارچ‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

حیدرآباد(این این آئی)وفاقی وزیر برائے بحری امور علی زیدی نے کہاہے کہ 26 فروری سے آج تک شاہ محمود قریشی کی قیادت میں پورے سندھ میں گئے، ہمیں مزید طاقت ور بننے کیلئے سندھ میں حکومت بنانا ہوگی، اس تیر نے پورے سندھ کو زخمی کیا ہوا ہے۔ پی ٹی آئی سندھ کے میڈیا ونگ کی جانب سے جاری بیان میں وفاقی وزیر نے کہاکہ

تیر کو توڑو گے تو سندھ کو جوڑو گے۔ پندرہ سال سندھ کو تباہ کرنے کے بعد اب پی پی والے لانگ مارچ کرنے نکلے ہیں۔ ہمیں سندھ کو زرداری مافیا سے نجات دلانی ہے۔ کراچی نے ہمیشہ سے عمران خان کا ساتھ دیا ہے اور میں چاہتا ہوں کے بڑی تعداد میں کراچی کے عوام نکلے اور آج کے جلسے کو کامیاب بنائیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…