منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

ایک بار وزیر کیا بنا، مراد سعید نے چیخنے چلانے کو ہی کامیابی کی چابی سمجھ لیا، قادر پٹیل

datetime 6  مارچ‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے رکن اسمبلی عبد القادر پٹیل نے وفاقی وزیر مراد سعید کو جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایک بار وزیر کیا بنا، مراد سعید نے چیخنے چلانے کو ہی کامیابی کی چابی سمجھ لیا۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ ایک بار وزیر کیا بنا، مراد سعید نے چیخنے چلانے کو ہی کامیابی کی چابی سمجھ لیا۔ انہوںنے کہاکہ مراد سعید کی چیخیں

، فی الحال عمران خان کے لیئے باعث تسلی نہیں بن سکتیں۔ عبد القادر پٹیل نے کہاکہ عمران خان کا گھر جانا ٹہر چکا، آج گیا کہ کل نکلے،مراد سعید اب اور محنت کے لئے تیار ہوجائیں۔ عبدالقادر پٹیل نے کہاکہ پچھلی محنت کا پھل مراد سعید کھا چکا،امید ہے کہ وہ مزید محنت سے نہیں گھبرائیں گے۔عبدالقادر پٹیل نے کہاکہ مراد سعید جیسے کردار سیاست میں باعث شرم ہیں، قوم کی بدقسمتی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…