منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

پیپلزپارٹی کے لانگ مارچ کے روٹ میں تبدیلی، شرکاء راولپنڈی شہر میں داخل نہیں ہوں گے

datetime 6  مارچ‬‮  2022 |

اسلام آباد (آن لائن)پاکستان پیپلزپارٹی کے لانگ مارچ کے روٹ کو تبدیل کردیا گیا ،لانگ مارچ کے شرکاء راولپنڈی شہر میں داخل نہیں ہوں گے ۔ شرکاء لیاقت باغ کی بجائے راوت ٹی چوک پر قیام کریں گے،ذرائع کے مطابق چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو راوت ٹی چوک پر لانگ مارچ کے شرکاء سے خطاب کریں گے۔لانگ مارچ راوت ٹی چوک سے ا سلام آباد ا یکسپریس وے کی طرف مڑ جائے گا۔لانگ مارچ فیض آباد سے ہوتا ہوا ڈی چوک پر پہنچے گا۔ لانگ مارچ کا روٹ پاک آسٹریلیا کرکٹ میچ کے باعث تبدیل کیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…