منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

ندیم افضل چن کا پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان، بڑی سیاسی جماعت میں شمولیت کا فیصلہ

datetime 5  مارچ‬‮  2022 |

اسلام آباد (آن لائن)پاکستان پیپلزپارٹی نے پاکستان تحریک انصاف کی بڑی وکٹ گرادی۔ وزیراعظم کے سابق معاون خصوصی ندیم افضل چن نے پیپلزپارٹی میں دوبارہ شمولیت

کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق ندیم افضل چن کی پیپلزپارٹی میں شمولیت کے تمام معاملات طے پا گئے، چیئرمین پیپلزپارٹی آج لاہور میں ندیم افضل چن کی رہائش گاہ جائیں گے۔ ذرائع نے بتایا کہ ندیم افضل چن بلاول بھٹو کے گھر آمد پر پی پی میں شمولیت اختیار کریں گے۔ندیم افضل چن نے 13 جنوری کو وزیراعظم کے معاون خصوصی کے عہدے سے استعفی دیا تھا، ندیم افضل چن نے پارٹی امور پر پی ٹی آئی سے استعفیٰ دیا تھا۔ذرائع کا کہنا تھا کہ ندیم افضل چن نے اختلافات کے باعث معاون خصوصی کے عہدے سے استعفی دیا تھا، وزیراعظم نے جنوری 2019 میں ندیم افضل چن کو معاون خصوصی مقرر کیا تھا، ندیم افضل چن نے اپریل 2018 میں تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…