منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

پیپلز پارٹی کا عوامی مارچ ،جیالے نے اپنی شادی تقریبات ملتوی کردیں

datetime 5  مارچ‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے عوامی مارچ کے باعث کراچی کے جیالے نے اپنی شادی تقریبات ملتوی کردی۔ تفصیلات کے مطابق عوامی مارچ کا حصہ بننے کی خاطر بلدیہ ٹاؤن کے جیالے اصغر بلوچ نے اپنے نکاح اور ولیمہ کی تقریبات ملتوی کردیں۔

اصغر بلوچ نے بتایاکہ سلیکٹڈ حکومت نے عوام کو پریشان کردیا، ملک میں مہنگائی عروج پر ہے۔اصغر بلوچ نے کہاکہ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں عوامی مارچ میں شامل ہونے کیلئے شادی تقریبات ملتوی کیں۔ انہوںنے کہاکہ عوام کو اپیل کرتا ہوں، مہنگائی کے خلاف عوامی مارچ کا حصہ بنیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…