نارووال(این این آئی) گردوارہ دربار صاحب ایک اور بچھڑے خاندان کی ملاقات کا سبب بن گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق کرتارپور راہداری برصغیر کی تقسیم کے وقت بچھڑنے والے خاندانوں کو ملانے کا ذریعہ بنتا جارہا ہے۔ ظفروال کیرہائشی خاتون باوی دیوی کی گردوارہ دربار صاحب کرتارپور میں اکاون سال بعد اپنی نند اوربھاوج سے یادگار ملاقات ہوئی، جہاں بچھڑے خاندان ایسے ملے کہ وہاں موجود دیگر افراد بھی اپنے آنسو نہ تھام سکے۔مذکورہ ہندو خاندان 1971ء میں ہجرت کرگیا تھا، آج کل وہ گاؤں جنڈی ضلع گورداسپور انڈیا میں رہائش پذیر ہیں۔بچھڑے خاندانوں کے ملنے پر کرتارپور انتظامیہ نے خوشی کے موقع پر مٹھائی تقسیم کی، اس موقع پر بچھڑے ہوئے خاندان نے کرتارپور گردوارہ کے مختلف حصوں کا دورہ بھی کیا۔
کرتارپور، 51 سال قبل بچھڑے خاندان کی جذباتی ملاقات،دیگر افراد بھی آنسو نہ روک سکے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
تھینک گاڈ
-
ایک گانے کی وجہ سے ملک بھر میں گرفتاریاں، 36 سال پرانا گانا منچلوں کو مہنگا پڑ گیا
-
ایک سے زائد سنگل فیز میٹرلگا کر بجلی بلوں میں سبسڈی حاصل کرنے والے صارفین کی شامت آگئی
-
تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا
-
19 سے 22 مئی کے دوران ملک کے مختلف اضلاع میں بارش، آندھی اور ژالہ باری کی پیش گوئی
-
’’بیٹی کی قبر پر جاتی ہوں تو معافیاں مانگتی ہوں‘‘، عشرت فاطمہ نے زندگی کا دکھ بھرا لمحہ سنادیا
-
عید الاضحیٰ پر رواں سال 5 سے 6 سرکاری چھٹیوں کا امکان
-
بیرون ملک جانے کے لیے کون سی دستاویز درکار ہیں، نئی شرائط جاری
-
منشیات فروش پنکی کے قومی شناختی کارڈ اور پاسپورٹ کی تفصیلات سامنے آگئیں
-
الرجی، خون کی کمی اور انفیکشن کے مریضوں کیلئے اہم الرٹ جاری
-
عالمی ثالثی عدالت کا بھارت کے خلاف پاکستان کے حق میں بڑا فیصلہ
-
غیر ملکی جوڑے نے قصور کےخاندان کو 130 سالہ غلامی سے نجات دلا دی
-
’’عمران خان کیخلاف عدم اعتماد کامیاب ہوتی ہے تو واشنگٹن سب کچھ معاف کر دے گا‘‘ پاکستانی سفیر کا مبین...
-
ادھار ایپس سے پیسے لینے والوں کے لیے اہم خبر: ایس ای سی پی نے نوٹس جاری کر دیا



















































