منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

سچاواقعہ ،رات کو سورۃ کوثر یوں پڑھ کر سوجائیں، صبح پرندے بھی دولت لے کر آ پکے گھر آجاینگے!

datetime 1  مارچ‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)یہ وظیفہ بہت ہی شانوں والا ہے کیونکہ یہ اللہ کے کلام میں سورۃ کوثر کا وظیفہ ہے سب جانتے ہیں کہ یہ کلام اللہ کا ہے قرآن کریم کے اندر ہر ایک آیت کے اندر اللہ نے کوئی حکمت کوئی طاقت کوئی عظیم قسم کا فائدہ رکھاہوا ہے سورہ کوثر کے ہزاروں وظائف ہیں اور ہر ایک وظیفہ ایک دوسرے سے بڑھ کر ہے یہ جو وظیفہ آپ کو بتایا جارہا ہے

آپ کا بڑے سے بڑا کام اگرکوئی رکا ہوا ہے کسی سخت تکلیف میں ہیں کسی سخت پریشانی میں ہیں وہ چاہے رزق کے معاملے میں ہو کاروبار کے معاملے میں ہو جاب کے متعلق ہو اولاد کے متعلق ہو یعنی کسی بھی قسم کا مشکل سے مشکل مرحلہ ہو آپ یہ وظیفہ بتائی گئی ترتیب کے مطابق کیجئے۔بہت ہی آسان وظیفہ ہے شرط یہ ہے کہ مکمل یقین و اعتماد کے ساتھ اوراللہ کی رحمت سے مایوس نہ ہونا اس شرط کے ساتھ اللہ سے مانگنا ہے اور یہ وظیفہ کرنا ہے اب اللہ کی رحمت سے مایوس نہ ہوں اور اس کے ساتھ یہ وظیفہ کریں ابھی وظیفہ ختم نہیں ہونے پائے گا تو انشاء اللہ کامیابی کے آثار آپ کو نظر آنا شروع ہوجائیں گے اور وظیفہ مکمل ہونے کے بعد جیسے ہی اللہ کی بارگاہ میں ہاتھ اُٹھا کر دعامانگیں گے آپ کادل گواہی دے گا دل اس بات کی شہادت دے گا کہ میراکنکشن اب اللہ کے ساتھ مل چکا ہے میرا جو رابطہ ہے وہ اللہ کے ساتھ ہوچکا ہے اور میں اللہ سے ہم کلام ہورہا ہو اوراللہ رب العزت آپ کے اس معاملے کوحل فرما دیں گے وہ معاملہ کسی بھی قسم کا ہوسکتا ہے آپ نے یہ وظیفہ چوبیس گھنٹوں میں جس وقت کرنا چاہیں کرلینا ہے لیکن اگر آپ رات کو نماز عشاء کے بعد کریں۔ تو صبح ہونے تک آپ کی جتنی بھی مشکلات ہیںاللہ آپ کی ساری مشکلات کو حل فرما دیں گے اگر آپ صبح کے وقت کرلیں جیسے صبح آپ اٹھتے ہیں صبح کے وقت آپ نے کر لیا تو رات تک انشاء اللہ آپ کی جتنی بھی مشکلات ہیں اللہ پاک اس میں آسانیاں پیدا فرمادیں گے آپ نے کرنا یہ ہے کہ صبح کے وقت اگر آپ کرناچاہیں یارات کے وقت کرنا چاہیں صرف پچاس مرتبہ پچاس مرتبہ آپ نے سورہ کوثر پڑھنی ہے باوضو پڑھنی ہے اگر بغیر وضو کے بھی آپ پڑھنا چاہیں تو آپ کرسکتے ہیں لیکن آپ نے یہ وظیفہ باوضو کرنا ہے آپ پچاس مرتبہ قرآن پڑھیں گے یہ سورہ کوثر پڑھیں گے یہ سورہ کوثر اس میں حوض کوثر کا ذکر ہے آپﷺ کا بہت بڑا اعزاز ہےآپﷺ کو بھی خوشی پہنچے گی اللہ بھی خوش ہوں گے اور آپ کے تمام مسائل حل ہوں گے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…