ہفتہ‬‮ ، 24 اکتوبر‬‮ 2026 

گاڑی خریدنے کے خواہش مند افراد کیلئے بری خبر،نئی گاڑیوں کی ٹرانسفر پر ود ہولڈنگ ٹیکس میں 100 فیصد اضافہ، وصولی شروع کر دی گئی

datetime 18  فروری‬‮  2022 |

لاہور (آن لائن) پنجاب حکومت نے نئی گاڑیوں کی رجسٹریشن کے ساتھ ساتھ گاڑیوں کی ٹرانسفر پر عائد ود ہولڈنگ ٹیکس میں 100 فیصد اضافہ کردیا ہے۔ ود ہولڈنگ ٹیکس میں اضافے کے فوری بعد محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن پنجاب کی موٹر برانچ نے نئی شرح سے ٹیکس کی وصولی شروع کردی ہے نئی شرح کے مطابق ایک ہزار سی سی تک کی نئی

گاڑیوں کی ٹرانسفر پر ود ہولڈنگ ٹیکس 50 ہزار روپے سے بڑھا کر ایک لاکھ روپے، ایک ہزار سی سی سے 2 ہزار سی سی تک کی گاڑیوں پر ود ہولڈنگ ٹیکس 2 لاکھ روپے اور 2 ہزار سی سی سے زائد گاڑیوں پر ود ہولڈنگ ٹیکس 4 لاکھ روپے کردیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن پنجاب کا کہنا ہے کہ ڈیلر مافیا کی طرف سے نئی گاڑیوں کی خریداری پر عائد کئے گئے اون کی حوصلہ شکنی کے لئے ود ہولڈنگ ٹیکس میں اضافہ کیا گیاہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بارہ منٹ کا کھیل


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…