پیر‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2026 

آپ پچھلے جنم میں ساس تو نہیں تھیں؟ شہباز گل کا احسن اقبال سے سوال

datetime 18  فروری‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گل نے مسلم لیگ ن کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال سے سوشل میڈیا پر ایک سوال پوچھا ہے۔مسلم لیگ (ن )کے مرکزی رہنما احسن اقبال نے گزشتہ روز پاکستان کے دورے پر آئے مائیکرو سافٹ کے بانی بل

گیٹس کی ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن لکھا تھا کہ بل گیٹس نا تو وزیراعظم کے ماتحت ہیں اور نا ہی کوئی سیکرٹری ہیں، عمران خان کو مہمان سے عزت سے پیش آنا چاہیے تھا۔احسن اقبال کے ٹوئٹ پر شہباز گل نے بھی اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے لیگی رہنما سے ایک سوال پوچھا کہ آپ پچھلے جنم میں ساس تو نہیں تھیں کہیں؟۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…