جمعہ‬‮ ، 29 اگست‬‮ 2025 

عورت مارچ پر پابندی کی تجویز وزیراعظم کو نورالحق قادری نے خط لکھ دیا

datetime 16  فروری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آ باد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) وزارت مذہبی امور نے 8 مارچ کو بین الاقوامی یوم حجاب منانے کی تجویز دے دی ۔ روزنامہ جنگ میں رانا غلام قادر کی خبر کے مطابق وفاقی وزیر نورالحق قادری نےوزیراعظم عمران خان کو خط لکھا ہے جس میں 8 مارچ کو عالمی یوم حجاب منانے کی تجویز دی گئی ہے۔ یاد رہے کہ 8مارچ کو عالمی سطح پر یوم خواتین

منایا جا تا ہے۔ خط میں کہا گیا ہے کہ دنیا کو حجاب ڈے پر مقبوضہ کشمیر اور بھارت میں مسلم خواتین سے لباس کی وجہ سے کئے جانیوالے امتیازی سلوک کی طرف متوجہ کیا جائے۔وفاقی وزیر پیر نورالحق قادری نےوزیراعظم عمران خان کو عالمی یوم حجاب منانے سے متعلق لکھے گئے خط کی کاپی صدر مملکت کو بھی ارسال کی ہے۔

موضوعات:



کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…