منگل‬‮ ، 04 فروری‬‮ 2025 

مولانافضل الرحمن عمران خان کی سیاست ختم کرکے دم لیں گے، حافظ حمداللہ

datetime 13  فروری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آن لائن )ترجمان پی ڈی ایم حافظ حمداللہ نے کہا ہے کہ ملک میں منتخب عوامی نمائندوں کی حکومت نہیں ، ساڑھے تین سال سے ملک پر مافیاز مسلط ہے،چینی مافیا،

آٹامافیا،دوائی مافیا،ایل این جی مافیا،جس کاسربراہ کپتان ہے۔ فوادچوھدری ودیگروفاقی وزراء کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے انہوں نے کہا تحریک انصاف سیاسی پارٹی نہیں بلکہ سیاسی خانہ بدوشوں،سیاسی وسمی پرندوں،ورسیاسی لوٹوں کاایک ہجوم ہے۔ اس ھجوم کی مسلط کردہ حکومت نے ساڑھے تین سال سے تبدیلی کے نام پرتباہی وبربادی برپاکی۔ اس ہجوم میں سے کچھ بھاگ جائیں گے۔کچھ لوٹے ہوجائیں گے اورکچھ پکڑے جائیں گے۔ انہوں نے کہا مولانا فضل الرحمن کو مدارس کے بچوں کا طعنہ دینے والو سن لو ،مولانافضل الرحمن مدرسہ ڈگری ہولڈر ہے جوعمران خان کی سیاست ختم کرکے دم لیں گے ۔عمران خان مہرہ ہے جن کی رخصتی کاوقت آن پہنچاہے ۔ تحریک عدم اعتماد ان کے نام نہاد اقتدار کے خاتمے کیلئے آخری کیل ثابت ہوگی۔

موضوعات:



کالم



رانگ ٹرن


رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…