ساہیوال(این این آئی) پولیس نور شاہ نے حکومت کے خلاف منافرت پھیلانے کے الزام میں امام مسجد قاری محمد شریف کو گرفتار کر لیا۔چک48۔جی ڈی مسجد کے خطیب قاری محمد شریف لائوڈ سپیکر پر حکومت کے خلافا شتعال انگیز تقریر کر رہے تھے کہ پولیس نے چھاپہ مار کر گرفتار کر لیا۔پولیس نے مقدمہ6سائونڈ سسٹم ایکٹ درج کر کے ملزم کو جیل بھیج د یا۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں