ہفتہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2026 

آزاد کشمیر میں ریسکیو کیا گیا زخمی تیندوا ہلاک، کیس میں ڈرامائی تبدیلی

datetime 23  جنوری‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ، این این آئی)مظفرآباد میں دریائے نیلم کے کنارے سے زخمی حالت میں ریسکیو کیا گیا تیندوا دوران علاج چل بسا۔محکمہ وائلڈ لائف کے مطابق تیندوے

کے جسم میں گولی لگی تھی، اسے گزشتہ روز علاج کیلئے اسلام آباد منتقل کیا گیا تھا، تیندوے کی موت گولی لگنے اور ریڑھ کی ہڈی متاثر ہونے کے سبب ہوئی۔وائلڈ لائف انتظامیہ نے تیندوے کو شکار کیے جانے کا انکشاف کیا ہے۔تیندوے کا اسلام آباد میں مکمل ایکسرے اور طبی معائنہ کیا گیا، تیندوے کے جسم میں 6 ایل جی رائفل کے کارتوس پائے گئے، زخمی تیندوے کی کمر ٹوٹ گئی تھی، دھڑمفلوج ہوچکا تھا،مادہ تیندوا گولیوں کا نشانہ بننے کے بعد دریا کے قریب پہنچی تھی۔نجی ٹی وی کے مطابق تیندوا گاڑی کی ٹکر سے زخمی نہیں ہوا بلکہ اس پر کسی شکاری نے گولیاں چلائی ہیں اس بات کی تحقیقات کی جا رہی ہیں کہ اس پر گولیاں کس نے چلائیں۔



کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…