اتوار‬‮ ، 16 جون‬‮ 2024 

بلوم برگ کے نزدیک پاکستان 10 سالہ پائیدار ترقی کے دور میں داخل ہو چکا، 5.37 فیصد جی ڈی پی گروتھ گزشتہ 14 سالوں کی دوسری بہترین شرح نمو قرار

datetime 22  جنوری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن) وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ پاکستان 10 سالہ پائیدار ترقی کے دور میں داخل ہو گیا۔وزیر خزانہ شوکت ترین نے سوشل میڈیا پر معیشت سے

متعلق پیغام میں کہا کہ معیشت میں اصلاحاتی تبدیلیاں لا رہے ہیں اور معاشی ترقی کے لیے پالیسی ایکشن کر رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ بلوم برگ نے پاکستان کی معیشت کی بہتری کو تسلیم کیا اور آئندہ 10 سال میں روزگارمیں اضافہ ہو گا۔ پاکستان معیشت دانوں کے نارمل انڈیکس میں پہلی 3 پوزیشنز پر رہا۔شوکت ترین نے کہا کہ گزشتہ مالی سال کی نظرثانی شدہ 5.37 فیصد شرح نمو اس کی عکاس ہے اور نظرثانی شدہ شرح نموگزشتہ 14 سال کی دوسری بہترین شرح نمو ہے۔معیشت پر بات کرتے ہوئے انہوں نے مزید کہا کہ معاشی اصلاحات اور اقدامات سے معیشت پائیدار ترقی کی جانب گامزن ہے۔ بلوم برگ نے بھی تسلیم کیا کہ پاکستان 10 سالہ پائیدار ترقی کے دور میں داخل ہو گیا ہے۔

موضوعات:



کالم



صدقہ‘ عاجزی اور رحم


عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…