ہفتہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2026 

سافٹ ویئر ہائوس میں شوقیہ رکھے کچھوے زخمی اور بیمار ہوگئے

datetime 19  جنوری‬‮  2022 |

کراچی(این این آئی)کراچی کے ایک سافٹ ویئر ہائوس میں شوقیہ رکھے کچھوے زخمی اور بیمار ہوگئے، محکمہ جنگلی حیات نے کچھوئوں کو تحویل میں لے لیاہے، صحتیابی کے بعد انہیں دریائے سندھ میں چھوڑادیا جائیگا۔انچارج مرین ٹرٹلز کنزرویشن یونٹ محکمہ جنگلی

حیات اشفاق میمن کے مطابق کچھوئوں کی بیماری کی اطلاع پر محکمہ جنگلی حیات نے سوفٹ ویئر ہاوس سے رابطہ کیا ہے۔سافٹ ویئر ہاوس کے مالک نے کچھوئوں کو شوقیہ تالاب میں رکھا ہوا تھا، میٹھے پانی کے کچھووں کی مناسب دیکھ بھال نہ ہونے اور مناسب غذا نہ دیے جانے پر کچھوے بیمار اور زخمی ہوئے، کمپنی کی ایک ملازمہ نے ایک کچھوے کو ڈاکٹر کو دکھایا۔ڈاکٹر کے مطابق ایک کچھوا ہائبرنیشن میں ہے دونوں کچھوئوں کومحکمہ جنگلی حیات نے اپنی تحویل میں لے لیاہے، کچھووں کو صحتیابی کے بعد دریائے سندھ میں آزاد کیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…