ہفتہ‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2025 

فوٹوگرافر نے مکہ مکرمہ اور جدہ کو ایک ہی تصویر میں سمو دیا

datetime 19  جنوری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب سے تعلق رکھنے والے معروف فوٹوگرافر عبدالقادر المالکی نے کمال مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے طائف کی بلند چوٹی دکا سے اپنے کیمرے کے ذریعے مکہ مکرمہ اور جدہ کو ایک ہی تصویر میں سمو دیا۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق تصویر میں مکہ مکرمہ اور جدہ کے اہم مقامات کی روشنیاں نمایاں ہیں۔اس تصویر کو دیکھ کر

مکہ گورنریٹ نے اپنے ٹوئٹ میں دریافت کیا ہے کہ مکہ مکرمہ اور جدہ کے نمایاں مقامات جو نظر آرہے ہیں وہ کون سی جگہیں ہیں؟اس تصویر سے متعلق فوٹوگرافر نے بتایا کہ تصویر الھدا پہاڑی سلسلے کے سب سے بلند ترین مقام دک سے صبح سویرے بنائی گئی۔تصویر میں مکہ مکرمہ اور جدہ کی اہم عمارتوں کی روشنیاں ہی نہیں بلکہ عمارتوں کے خدوخال بھی نمایاں ہیں۔

موضوعات:



کالم



افغانستان


لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…