ہفتہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2026 

ڈالر نے پھر اڑان بھر لی ، انٹر بینک میں مہنگا ہو گیا

datetime 18  جنوری‬‮  2022 |

کراچی (آن لائن)انٹر بینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ایک بار پھر ڈالر کے مقابلے پاکستانی روپیہ کی قدر گھٹ گئی۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق منگل کو انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں30پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا

جس سے ڈالرکی قیمت خرید 175.85روپے سے بڑھ کر176.20روپے اور قیمت فروخت176روپے سے بڑھ کر176.30روپے ہو گئی اسی طرح 20پیسے کے اضافے سے مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت خرید 177روپے سے بڑھ کر177.20روپے اور قیمت فروخت177.50روپے سے بڑھ کر177.70روپے ہو گئی ۔فاریکس رپورٹ کے مطابق یورو کی قیمت خرید199روپے اور قیمت فروخت201روپے پر مستحکم رہی جبکہ50پیسے کی کمی سے برطانوی پونڈ کی قیمت خرید 238.50روپے سے کم ہو کر238روپے اور قیمت فروخت 241روپے سے کم ہو کر240.50روپے پر آ گئی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…