جمعہ‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2026 

انٹر بینک میں پھر ڈالر سستا ہو گیا

datetime 11  جنوری‬‮  2022 |

کراچی (آن لائن)انٹر بینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں منگل کو روپے کے مقابلے ڈالر سستا ہو گیا ۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر10پیسے گھٹ گئی جس سے ڈٓلر کی قیمت خرید 176.65روپے سے کم ہو کر176.55روپے اور قیمت فروخت176.75روپے سے کم ہو کر176.65روپے پر آگئی

اسی طرح مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میںڈالر20پیسے سستا ہو گیا جس سے ڈالر کی قیمت خرید 178.50روپے سے کم ہوکر178.30روپے اور قیمت فروخت179روپے سے کم ہو کر178.80روپے ہوگئی ۔فاریکس رپورٹ کے مطابق یوروکی قدر قیمت خرید 199روپے اور قیمت فروخت201.50روپے پر برقرار رہی اسی طرح برطانوی پونڈ کی قیمت خرید 239روپے اور قیمت فروخت242روپے پر مستحکم رہی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…