جمعہ‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2026 

گھوڑا2 ٹرینوں کے بیچ میں آگیا پھر کیا ہوا؟ دل دہلا دینے والا منظر

datetime 11  جنوری‬‮  2022 |

قاہرہ (این این آئی)ایک دل دہلا دینے والے منظر میں مصر میں سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو کلپ وائرل ہوا جس میں دکھایا گیا ہے کہ ایک گھوڑا ریلوے کی پٹریوں پر دو ایکسپریس ٹرینوں کے درمیان پھنس جانے کے بعد معجزانہ طور پر موت سے بچ گیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق ویڈیو میں ایک ٹرین کے خوف سے ریل کی پٹریوں پر تیز رفتاری سے گھوڑے کو دوڑتے ہوئے دکھایا گیا۔ مسافر اے دیکھ کر

چیخ پکار کررہے ہیں۔ مخالف سمت سے آنے والی دوسری ٹرین دیکھ کر وہ اور پریشان ہوگئے۔اسیوط گورنری سے سوہاج گورنری کی سمت آنے والی ٹرین نمبر 974 ٹرین نمبر 97 اسوان سے قاہرہ جا رہی تھی جس کے ساتھ ایک گھوڑا پٹریوں پر دوڑ رہا تھا۔ بھاگتے ہوئے وہ ایک ایسے مقام پر آیا جب دوسری سمت سے بھی ایک ٹرین آ رہی تھی تاہم وہ دوڑتا رہا اور دونوں ٹرینوں کی ٹکر سے معجزاتی طورپر محفوظ رہا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…