جمعہ‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2026 

سی ڈی اے شعبہ بلڈنگ کنٹرول نے نیوی سیلنگ کلب کو نوٹس جاری کردیا

datetime 11  جنوری‬‮  2022 |

اسلام آباد(این این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے نیول سیلنگ کلب کو غیرقانونی قرار دینے کے معاملے پر سی ڈی اے شعبہ بلڈنگ کنٹرول نے نیوی سیلیگ کلب کو نوٹس جاری کردیا۔ نوٹس میں کہاگیاکہ نیول سیلینگ کلب کی تعمیر میں سی ڈی اے زونگ ریگولیشنز کی خلاف ورزی کی گئی،روز تھری کا یہ علاقہ مارگلہ ہلز نیشنل پارک کا حصہ ہے، سی ڈی اے نے

اس زمین پر کلب کی تعمیر کی اجازت یا منظوری نہیں دی۔ نوٹس میں کہاگیاکہ غیرقانونی تعمیرات کی وجہ سے راول لیک آلودہ ہونے کا خدشہ ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ نے تین ہفتوں میں تعمیرات کو گرانے کا حکم دیا، کلب انتظامیہ کو قیمتی اور ضروری سامان 72 گھنٹے میں ہٹانے کی مہلت دی گئی ،72 گھنٹے میں سامان نہ ہٹایا گیا تو سی ڈی اے آپریشن کرے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…