جمعہ‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2026 

17 جنوری تک مری میں گاڑیوں کے داخلے پر پابندی

datetime 11  جنوری‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )17جنوری تک مری میں گاڑیوں کے داخلے پر پابندی لگا دی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کی جانب سے پیش گوئی کے بعد نیشنل ہائی وے اینڈ موٹروے پولیس کی جانب سے ٹویٹر پیغام میں کہا گیا ہے کہ مری میں گاڑیوں کے داخلے پر

17جنوری تک پابندی عائد کی گئی ہے ۔ واضح رہے کہ اسے قبل مری اور گلیات میں گاڑیوں کے داخلے پر چوبیس گھنٹوں کی پابندی عائد کی تھی ۔ مری اور گلیات میں سیاحوں کے داخلےپر عائد پابندی میں توسیع کی گئی تھی ۔وفاقی وزیر داخلہ نے ٹویٹر پیغام میں کہا ہے کہ مری اور گلیات جانے پر عائد پابندی میں 24 گھنٹےکی توسیع کی تھی۔وفاقی وزیر شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ’’سیاحوں کیلئے اسلام آباد کے راستے مری اور گلیات جانےکا معاملے پر حکومت نے مری اور گلیات جانے کےلئے عائدپابندی میں چوبیس گھنٹے کی توسیع کردی تھی۔مری اور ملحقہ علاقے کے رہائشیوں کا اس پابندی پر اطلاق نہیں ہوگا۔مری اور گلیات کی صورت حال کا مسلسل جائزہ لیا جارہا ہے۔شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ مری اور گلیات جانے کیلئے پابندی کھولنے کا فیصلہ صورت حال کا جائزہ لے کرکیا جائیگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…