لاہور(این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر وہاب ریاض کی سوشل میڈیا پر ایک دلچسپ ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں ان کو چنے بھونتے دیکھا جا سکتا ہے۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہایک موٹرسائیکل سوار پاس آکر رکتا ہے تو کرکٹر وہاب ریاض سوال کررہا ہے کہ کتنے کے؟بعد میں وہاب ریاض نے ریڑھی والے کو مسکراتے کہا کہ بس آجائیں آپ ہی کاکام ہے، 25 سیکنڈ اس ویڈیو کو انہوں نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کیا، 4 گھنٹے قبل وائرل ہونے والی ویڈیو کوہزاروں صارفین دیکھ اور پسند کرچکے ہیں۔ کمنٹس سیکشن میں دلچسپ تبصروں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کا پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان
-
جیل سے آنے کے بعد پہلے وی لاگ سے کتنی کمائی ہوئی؟ ڈکی بھائی کا ہوشربا انکشاف
-
تنخواہ دار طبقے کےلیے بڑی خوشخبری
-
معروف اداکارہ کے ساتھ سرعام بدسلوکی، ویڈیو وائرل
-
سپریم کورٹ نے زیادتی کے مقدمہ کو زنا بالرضا میں تبدیل کر دیا، سزا میں کمی
-
والدین کا بہیمانہ قتل، بیٹے نے لاشیں کاٹ کر دریا میں بہادیں
-
سونے کی قیمت میں زبردست کمی
-
وہ 6 عام غذائیں جن سے کینسر سے متاثر ہونے کا خطرہ بڑھتا ہے
-
چلتی موٹر سائیکل پر نازیبا حرکت کرنے والا پولیس افسر کا بیٹا پکڑا گیا
-
ڈی ایس پی کے ہاتھوں اہلیہ اور بیٹی کا قتل پولیس افسران کیلیے نئی مشکل بن گیا
-
پنجاب بھر میں موسم کی شدت کے ساتھ بارش کا سسٹم داخل
-
عام تعطیل کا اعلان
-
ٹرمپ انتظامیہ نے غیر ملکی نژاد امریکیوں کی شہریت منسوخ کرنے کی تیاریاں تیز کر دیں















































