جمعہ‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2026 

دوست برقع پہن کر دلہا سے بغل گیر ہوگیا، پھر کیا ہوا؟ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

datetime 9  جنوری‬‮  2022 |

نئی دہلی(این این آئی )بھارت میں شادی کی تقریب میں ایک برقع پوش خاتون نے دلہا سے بغل گیر ہو کر جہاں ایک طرف تو مہمانوں کو پریشان کردیا، وہیں دلہے کو بھی بوکھلاہٹ میں مبتلا کردیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق سوشل میڈیا پر وائرل اس واقعے کی ویڈیو نے لوگوں کے چہروں پر ہنسی بکھیر دی۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ شادی کی تقریب میں ایک برقع پوش خاتون اسٹیج پر

چڑھ کر پہلے دلہن سے ملتی ہیں، اس کے بعد دلہے سے معانقہ کرتی ہیں۔خاتون کی اس حرکت سے دلہا بوکھلا جاتا ہے جبکہ دلہن اور شادی میں موجود افراد بھی الجھن میں دکھائی دیتے ہیں۔اس کے بعد نقاب پوش خاتون جب اپنا نقاب ہٹاتی ہیں تو نقاب کے پیچھے سے دلہا کا دوست نکلتا ہے، جس کے بعد پریشان مہمانوں کے چہرے کی رونق واپس آتی ہے اور سب ہنسنے لگتے ہیں۔



کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…