جمعہ‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2026 

دھند اور شدیدبارشیں ٹرینوں کا شیڈول معمول پر نہ آ سکا ، مسافر خوار

datetime 8  جنوری‬‮  2022 |

لاہور( این این آئی) دھند اور بارشوں کی وجہ سے مسافر ٹرینوں کا شیڈول معمول پر نہ آ سکا ،مسافر ٹرینیں گھنٹوں تاخیر کا شکار ہونے کی وجہ سے مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا رہا ۔رپورٹ کے مطابق کراچی ایکسپریس7 گھنٹے ،شاہ حسین ایکسپریس 5گھنٹے ،پاکستان ایکسپریس 5گھنٹے ،پاک بزنس ایکسپریس 5 گھنٹے ، عوام ایکسپریس 4گھنٹے ،قراقرم

ایکسپریس 4 گھنٹے ،فرید ایکسپریس 4گھنٹے ،ملتان یکسپریس ساڑھے 3گھنٹے ،علامہ اقبال ایکسپریس ساڑھے 3 گھنٹے ، تیز گام ساڑھے3گھنٹے ،گرین لائن ایکسپریس ساڑھے 3گھنٹے ،رحمان بابا ایکسپریس ساڑھے 3گھنٹے ، خیبر میل ایکسپریس3 گھنٹے ،سرسید ایکسپریس3گھنٹے اورجعفر ایکسپریس2گھنٹہ30منٹ تاخیر کا شکار رہی۔



کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…