سڈنی (این این آئی)انجری کے باعث انٹرنیشنل کرکٹ سے دور آسٹریلوی کرکٹر ول پووسکی نے دورہ پاکستان پر نظریں جما لی۔ول پووسکی ایشز سیریز کا حصہ نہیں بن سکے ہیں، سلیکشن چیئر جارج بیلے نے کہاکہ ول پووسکی پاکستان کے دورے پر جانا چاہتے ہیں۔جارج بیلے نے انہیں آسٹریلیا کے لانگ ٹرم پلانز کا حصہ قرار دیا ہے۔ول پووسکی کا کہنا ہے کہ مجھیٹریک پر آنے کے لیے پانچ چھ ہفتے لگے، پہلے دو ہفتے بہت مشکل تھے۔انہوں نے کہا کہ انجری سے واپس آنے کے بعد نارمل ہونے میں وقت لگتا ہے، اگر ڈومیسٹک میں اچھا کھیلتا ہوں تواس کا مطلب سب ٹھیک ہے۔
آسٹریلوی کرکٹر ول پووسکی نے دورہ پاکستان پر نظریں جما لیں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘
-
کوکین ڈیلر انمول پنکی کے سنسنی خیز انکشافات، شوبز شخصیات اور سیاستدانوں کے نام بتادیے
-
درآمدی سولر پینل پر کسٹمز ڈیوٹی کیلیے نئی قیمتیں مقرر
-
بڑا کریک ڈاؤن ! 10غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کو سیل کردیا گیا
-
ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
-
تبو نے بالی ووڈ کی خوفناک حقیقت بے نقاب کردی
-
عالیہ بھٹ کو کانز فلم فیسٹیول میں شرمندگی کا سامنا
-
فرانسیسی صدر میکرون کو اہلیہ نے تھپڑ کیوں مارا وجہ سامنے آگئی
-
کاروباری اوقات میں نرمی کا اعلان
-
حکومت کا گاڑیوں کی خریداری آسان بنانے کا فیصلہ
-
چین میں داخلے پر پابندی کے باوجود امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو بیجنگ کیسے پہنچے؟
-
سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
ڈرگ ڈیلر انمول پنکی کے معاملے پر مریم نواز کا ایکشن
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اضافہ



















































