جمعہ‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2026 

نئے سال کے پہلے ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ، 25 اشیاء ضروریہ مہنگی ہو گئیں

datetime 7  جنوری‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)نئے سال کے پہلے ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں 0.08 فیصد اضافہ ہوگیا ،ہفتہ وار مہنگائی کی شرح 20.08 فیصد کی سطح عبور کر گئی۔

جاری اعدادو شمار کے مطابق رواں ہفتے 25 اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا،چکن ،سبزیاں، پیٹرولیم مصنوعات سمیت کئی اشیاء مہنگی ہوئیں،ایک ہفتے کے دوران برائلر چکن کی فی کلو قیمت میں 8 روپے 96 پیسے مہنگی ہوئی ،رواں ہفتے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 4 روپے تک اضافہ ہوا ،نئے سال کے پہلے ہفتے چینی کی فی کلو قیمت میں 60 پیسے کا اضافہ ہوا ، رپورٹ کے مطابق روان ہفتے دال مسور کی فی کلو قیمت میں 3روپے 23 پیسے کا اضافہ ہوا،ایک ہفتے کے دوران دال مونگ کی فی کلو قیمت میں 3روپے 82 پیسے کا اضافہ ہوا ، رپورٹ کے مطابق جلانے کی لکڑی،ماچس،گرم مصالحہ جات کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ،ٹماٹر،ایل پی جی کے گھریلو سیلنڈر سمیت صرف 7 اشیاء کی قیمتوں میں کمی بھی ہوئی۔رپورٹ کے مطابق بریڈ،بچوں کا دودھ،کپڑوں سمیت 19 اشیاء کی قیمتوں میں استحکام رہا۔



کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…