جمعہ‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2026 

باراتیوں کی ویگن ٹرالر سے ٹکرا گئی 7افراد جاں بحق، 17افراد زخمی

datetime 7  جنوری‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) خضدار میں باراتیوں کی ویگن اور ٹرالر کے درمیان تصادم کے نتیجے میں سات افراد جاں بحق جبکہ17 زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے علاقے خضدار میں وڈھ کے مقام پربارات لیکر جانیوالی ویگن ٹرالر سے ٹکرانے کے نتیجے میں سات افراد زندگی کے ہاتھ دھو بیٹھے۔ نجی ٹی وی ٹوئنٹی فور کے مطابق حادثے کے فوری بعد

لیویز حکام، مقامی انتظامیہ اور امدادی ادارے کے اہلکار جائے وقوع پر پہنچ گئے اور انہوں نے زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا۔زخمیوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق حادثے کا شکار ہونے والی ویگن باراتیوں سے بھری ہوئی تھی۔ حادثے میں جاں بحق ہونے والے افراد کی لاشوں کو بھی پوسٹ مارٹم کے لیے نزدیکی ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔



کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…