جمعہ‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2026 

ساتویں مردم شماری اور گھر شماری 2022 پر ڈیجیٹل مردم شماری کام کا آغاز کردیا گیا

datetime 7  جنوری‬‮  2022 |

اسلام آباد(این این آئی) سینٹ کوبتایاگیا ہے کہ ساتویں مردم شماری اور گھر شماری 2022 پر ڈیجیٹل مردم شماری کام کا آغاز کردیا ہے، 2017 میں مردم شماری پر کل مالیت 16 عشاریہ 884 ارب روپے اخراجات آئے۔ سینٹ میں وقفہ سوالات کے دور ان وفاقی وزیر اسد عمر نے کہاکہ 2017 میں مردم شماری پر کل مالیت 16 عشاریہ

884 ارب روپے اخراجات آئے۔ انہوںنے کہاکہ ساتویں مردم شماری اور گھر شماری 2022 پر ڈیجیٹل مردم شماری کام کا آغاز کردیا ہے۔ انہوںنے بتایاکہ ایک پائلٹ مردم شماری 15 مئی 2022 سے 15 جون 2022 کے درمیان ہوگی۔وفاقی وزیر نے کہا کہ مکمل فیلڈ آپریشن کا سلسلہ یکم اگست 2022 تا 31 اگست 2022 تک منعقد کروایا جائے گا۔



کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…