جمعہ‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2026 

وفاقی وزراء نے سندھ بلدیاتی بل کو کالا قانون قرار دے دیا

datetime 6  جنوری‬‮  2022 |

کراچی(این این آئی) وفاقی وزراء نے سندھ بلدیاتی بل کو کالا قانون قرار دے دیا۔وفاقی وزیر وصدر پی ٹی آئی سندھ علی حیدرزیدی سے وفاقی وزراء میاں محمد سومرو اورسید امین الحق نے ملاقات کی۔ وزراء نے سندھ بلدیاتی ترمیمی بل پر سخت تحفظات کا اظہار کیا۔علی زیدی نے کہا کہ سندھ بلدیاتی بل کے ذریعے پیپلز پارٹی اداروں پر قابض ہونا چاہتی ہے، پیپلز پارٹی نے

بلدیاتی نہیں بلکہ بد دیانتی کا بل پیش کیا، پیپلز پارٹی کے کالے قانون کے خلاف سب کو مل کر جدوجہد کرنی ہوگی،انہوں نے کہاکہ پیپلز پارٹی عوام کے مسائل حل کرنے کے بجائے ان کے وسائل پر قابض ہونا چاہتی ہے، پیپلز پارٹی کو ٹف ٹائم دینے کے لیے تحریک انصاف اتحادیوں کے ساتھ میدان میں ہے، صوبے کی اینٹ سے اینٹ بجانے والوں کا کڑا احتساب ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…