جمعہ‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2026 

تھائی ایئرویز کابنکاک سے پاکستان فلائٹ شیڈول بحالی کا اعلان

datetime 6  جنوری‬‮  2022 |

لاہو ر(این این آئی) تھائی ایئرویز نے بنکاک سے پاکستان فلائٹ شیڈول بحالی کا اعلان کردیا۔ یکم فروری سے لاہور، کراچی اور اسلام آباد کے لیے پروازیں شروع کی جائیں گئیں۔تفصیلات کے مطابق تھائی ائیرویز پاکستان کے لیے ہفتہ وار 12 دو طرفہ پروازیں آپریٹ کرے گی۔ بنکاک سے

لاہور اور لاہور سے بنکاک کے لیے ہفتہ وار 4 پروازیں آپریٹ کی جائیں گی۔ یکم فروری سے لاہور، کراچی اور اسلام آباد کے لیے پروازیں شروع کی جائیں گئیں۔ بنکاک سے لاہور کے لیے منگل اور جمعہ کو پروازیں آپریٹ کی جائیں گی۔ تھائی ائیرویز نے ٹکٹوں کی فروخت کا عمل شروع کردیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…