پیر‬‮ ، 18 اگست‬‮ 2025 

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے ٹیکس کے معاملے پر سابق غریب ترین وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی پر برتری حاصل کر لی

datetime 3  جنوری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن)سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی ملک کے غریب ترین جبکہ وزیراعلیٰ پنجاب نے دوہزار ٹیکس دیکر سابق وزیر اعظم سے برتری حاصل کر لی ہے ،ایف بی آر کی ٹیکس ڈائریکٹری کے مطابق سال 2019میں ملک کے سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کوئی ٹیکس ادا نہیں کیا تھا اور اس موقع پر وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے دوہزار جمع کروا کر سید یوسف رضا گیلانی سے برتری حاصل کی ہے ،دونوں رہنمائوں کا علاقہ جنوبی پنجاب ہے اور وزیر اعلیٰ عثمان بزدار سینکڑوں ایکٹر زرعی زمین کے مالک ہیں جبکہ سید یوسف رضا گیلانی منجھے ہوئے سیاستدان کے علاوہ سییکر،وزیر اور وزیر اعظم کے عہدہ پر فائز رہے ہیں۔

موضوعات:



کالم



وین لو۔۔ژی تھرون


وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…