دبئی (این این آئی)دبئی ایئر پورٹ کی ڈیوٹی فری شاپ سے چوری کرتے ہوئے تین اسرائیلی پکڑے گئے۔غیرملکی میڈیارپورٹس کے مطابق اسرائیلی سیاحوں نے قیمتی شراب، چاکلیٹ اور گولڈ پلیٹڈ اسمارٹ فون چوری کیے تھے۔ اسرائیل کی سفارتی کوششوں کے بعد تینوں سے جرمانہ لے کر رہا کردیا گیا۔اسرائیل کے مقامی میڈیا کے مطابق ایک اسرائیلی سیاح کو منشیات اور چوری کے کیس میں ملوث ہونے کے شبے میں 2 ہفتے قبل بھی گرفتار کیا گیا تھا جس کی تصدیق اسرائیلی حکام نے کردی ہے۔
دبئی ایئر پورٹ کی ڈیوٹی فری شاپ میں3 اسرائیلی ایسا کام کرتے پکڑے گئے کہ جان چھڑا نا مشکل ہوگیا، جرمانہ دے کر رہائی ملی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘
-
کوکین ڈیلر انمول پنکی کے سنسنی خیز انکشافات، شوبز شخصیات اور سیاستدانوں کے نام بتادیے
-
درآمدی سولر پینل پر کسٹمز ڈیوٹی کیلیے نئی قیمتیں مقرر
-
ان ٹارگٹڈ کراس سبسڈی ختم، بجلی کی پوری قیمت وصول کرنے کا فیصلہ
-
شاطر ڈرگ ڈیلر پنکی، جس نے شناخت چھپانے کیلیے تیزاب میں انگلیاں جلائیں، زندگی سے متعلق اہم انکشافات
-
بڑا کریک ڈاؤن ! 10غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کو سیل کردیا گیا
-
شادی میں لیگ پیس نہ ملنے پر تصادم، نوجوان ہلاک
-
ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
-
ٹریفک حادثے کے بعد کار سوار نے نوجوان کو گولیاں مار دیں
-
نوجوانوں کو الیکٹرک بائیکس کی فراہمی، وزیر اعطم نے ہدایت جاری کر دی
-
عالیہ بھٹ کو کانز فلم فیسٹیول میں شرمندگی کا سامنا
-
فرانسیسی صدر میکرون کو اہلیہ نے تھپڑ کیوں مارا وجہ سامنے آگئی
-
بھارتی اداکار و پروڈیوسر دل کے دورے کے سبب 47برس کی عمر میں چل بسے
-
انمول عرف پنکی کیخلاف قتل کے مقدمے سے متعلق تفصیلات منظر عام پر آگئیں



















































