جمعہ‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2026 

یوراج سنگھ کا شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کی وائرل ویڈیو پر دلچسپ تبصرہ

datetime 2  جنوری‬‮  2022 |

نئی دہلی (این این آئی)پاکستانی آل رائونڈر شعیب ملک اوراْن کی اہلیہ، بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کی وائرل ویڈیو پر سابق بھارتی کرکٹر یوراج سنگھ بھی تبصرہ کیے بغیر نہ رہ سکے۔حال ہی میں ثانیہ مرزا نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئر نگ ایپ انسٹاگرام پر ایک اور ویڈیو شیئر کی ہے۔

اس ویڈیو میں ثانیہ مرزا یہ بتاتے ہوئے نظر آرہی ہیں کہ ان کے شوہر نے ان کے بارے میں کہا کہ وہ بہت (Pretty) یعنی خوبصورت ہیں۔ویڈیو میں شعیب ملک جو کہ صوفے پر بیٹے نظر آرہے ہیں، ثانیہ مرزا کی یہ بات سن کر بہت عجیب سے تاثرات ظاہر کرتے ہیں جبکہ ثانیہ مرزا اپنی بات کی وضاحت کرتے ہوئیکہتی ہیں کہ’دراصل اْن کے شوہر نے کہا تھا کہ وہ انہیں بہت پریشان کرتی ہیں۔ ثانیہ مرزا نے اپنی اس وضاحت پر خود خوشی کا اظہار کیا۔اْنہوں نے مزید کہا کہ لیکن سب دیکھ سکتے ہیں کہ اْنہوں نے اپنے شوہر کی بات کو بہت مثبت انداز میں لیا ہے۔سابق بھارتی کرکٹر یوراج سنگھ نے اس ویڈیو پر تبصرہ کرتے ہوئے ثا نیہ مرزا کے بارے میں شعیب ملک کی رائے سے اتفاق کیا ہے جس پر ثانیہ مرزا نے یوراج سنگھ کو خاموش رہنے کو کہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…